the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔18نومبر (اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے پارلیمنٹ میں خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے پارلیمنٹ میں میں انکا خطاب ہونا انکے لئے عظیم اعزاز ہے۔ انہوں نے جی۔ 20 اجلاس کے انعقاد کے کامیابی پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی سے دنیا بھر میں بحران ہے۔ انہوں



نے کہا کہ ہندوستان کو بھی پچھلے تین دہوں سے دہشت گردی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے عوام ترقی چاہتے ہیں جسکے لئے ہندوستان ۔ آسٹریلیا کے درمیان تعلقات کی مضبوطی ناگزیر ہے۔ جبکہ آسٹرلیائی وزیر اعظم ٹونی اباٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آسٹریلیا کا ہندوستان کے ساتھ نھ صرف تجارتی معاملات میں بلکہ سکیورٹی اور دیگر امور میں اشتراک جاری رہیگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.